ضمیر کا قیدی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شخص جو سماجی احتجاج کرنے کی وجہ سے قید کیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو سماجی احتجاج کرنے کی وجہ سے قید کیا گیا ہو۔